اپنی زندگی بچوں کو موسیقی سیکھانے کیلئے وقف کر دی ہے ،گلوکارہ شبنم مجید
لاہور ( این این آئی) معروف گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زندگی بچوں کو موسیقی سکھانے کیلئے وقف کر دی ہے ، جب تک دم میں دم ہے بچوں کو موسیقی کی تربیت دیتی رہوں گی ۔ ایک انٹر ویو خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبنم مجید نے کہا کہ موسیقی… Continue 23reading اپنی زندگی بچوں کو موسیقی سیکھانے کیلئے وقف کر دی ہے ،گلوکارہ شبنم مجید