بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈرامہ بینوں کو ’’ میرے پاس تم ہو ‘‘کی طرح ڈرامہ  سیریل ’’عہد وفا ‘‘کی آخری قسط کا بے چینی سے انتظار

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )ڈرامہ سیریل ’’ میرے پاس تم ہو ‘‘کی طرح چار دوستوں کی کہانی پر مبنی ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا ‘‘کی آخری قسط کا بے چینی سے انتظار کیا جانے لگا۔۔ ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا ‘‘ چار دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ ڈرامے کے چار مرکزی کردار احد رضا میر، اسامہ خالد بٹ، وہاج علی اور علی اکبر ہیں

جن کی دوستی نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کر رکھا ہے وہیں زارہ نور عباس اور علیزے شاہ کی اداکاری نے اس سیریل کو کامیابی کے مقام تک پہچانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ڈرامے میں احد رضا میر نے سعد کے نام سے پاک فوج کے افسر ، علی اکبر نے بیور و کریٹ ، اسامہ خالد بٹ نے سیاستدان اور وہاج علی نے ٹی وی اینکر کا کردار نبھایا ہے اور ان کی جاندار اداکاری کو سراہا جارہا ہے ۔‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…