اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ماہرہ خان دنیا کی پرکشش ترین خواتین میں شمار ہونے لگیں ،انٹرنیشنل میگزین کے ججز اور ناقدین کا برملا اعتراف

datetime 26  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھڈیاں خاص (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان کو دنیا کی پرکشش خواتین میں شمار کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق ایک انٹرنیشنل فیشن و شوبز میگزین نے دنیا کی پرکشش ترین خواتین کی لسٹ پیش کی ہے جس میں ماہرہ خاں کو بھی شامل کیا گیاہے اس ریٹنگ پر بات چیت کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہاکہ خوبصورتی اللہ کی دین ہے ا سپر جتنا بھی شکر اداکیا جائے کم ہے۔ایک سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہاکہ خوبصورتی کے کئی لیول ہوتے ہیں انٹرنیشنل میگزین نے

شوبز کی دنیا سے مختلف قسم کی اداکارائوں کا سروے کروایا جس میں دنیا کی پرکشش خواتین کا انتخاب کیا گیا اس لسٹ میں ہالی ووڈ کی ٹاپ سٹارز بھی شامل ہیں ان میں میرا نام بھی اس ریٹنگ میں آیا جس کا انٹرنیشنل میگزین کے ججز اور ناقدین نے برملا اظہار کیا ہے ۔ماہرہ خان نے کہاکہ مجھے اس ریٹنگ میں لانے پر میں اپنے دنیا بھرمیں موجود پرستاروں اور میگزین انتظامیہ کی بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے دنیا کی پرکشش خواتین میں شمار کیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…