ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنے والوں کو زیادہ مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا‘ بشریٰ انصاری

8  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنے والوں کو گھر والوں کی زیاد ہ مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کیونکہ اب والدین اپنے بچوں کو خود سپورٹ کرتے ہیں ،جس دور میں ہم نے اداکاری کا آغاز کیا وہ بڑا کٹھن دور تھا لیکن کے آج کے فنکار کو ٹیکنالوجی سمیت کئی طرح کی سہولیات میسر ہیں۔ ایک انٹر ویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ تین ، چار دہائیاں

پہلے شوبز میں آنے والوں نے بڑا مشکل دور دیکھا ہے اور اس دور کے مقابلے میں آج کی مشکلات کوئی معنی نہیں رکھتیں ۔ ایسا نہیں کہ آج مقام حاصل کرنے کے لئے محنت نہیں کرنا پڑتی تاہم اب سہولتوں کی وجہ سے آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی سناہے کہ کئی اداکاروں اور گلوکاروں کو شوبز میں آنے کی وجہ سے ماریں بھی کھانا پڑیں لیکن وہ لوگ دوسروں کی نسبت زیادہ کامیاب بھی ہوئے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…