بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ثنا جاوید کا ڈرامہ سیریل ’’رسوائی‘‘ کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ وہ ڈرامہ سیریل رسوائی میں انہیں پسند کرنے پر شائقین کی مشکور ہیں ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین تھا کہ ان کی محنت رنگ لائے گی اور لوگ ان

کے کردار کو پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کا ان کے کردار کا سراہانا اس بات کا ثبوت ہے کہ انہوں نے اپنے کردار کے ساتھ انصاف کیا ہے۔ اداکارہ اس ڈرامے میں ہراسگی کا شکار لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جس میں ان کے مقابل اداکار میکال ذوالفقار ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…