ہمیں ہر معاملے میں خود ہی منصف نہیں بن جانا چاہیے ‘ احسن خان

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ ہمیں ہر معاملے میں خود ہی منصف نہیں بن جانا چاہیے ، ہمارے معاشرے میں اچھے کاموں کی بجائے برائی اور عیبوں کی بھرپور تشہیر ہوتی ہے ، ہمیں دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کرنی چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں احسن خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں کسی بھی شخص میں عیب کا علم ہونے پر اس کی پردہ پوشی اور اس کی اصلاح کرنے کی بجائے اس کی زمانے بھر میں تشہیر پر

توجہ دی جاتی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں اگر کوئی اچھا کام کرتا ہے تو اسے آگے نہیں پھیلایا جاتا ۔ میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو ہر معاملے میں دوسرے سے پوچھے بغیر ان کے بارے میں منفی رائے قائم کر کے خود ہی منصف بن جاتے ہیں جو کسی طرح بھی درست سوچ نہیں ۔ احسن خان نے کہا کہ اسلام میں بھی دوسروں کی عیبوں کی پردہ پوشی کی سختی سے ہدایات دی گئی ہیں اور ہمیں اس پر عمل پیرا ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…