ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں ماڈلنگ کاشعبہ عروج حاصل کررہا ہے : نادیہ حسین

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ ماڈل نادیہ حسین نے کہا ہے کہ مجھے اس شعبے میں میںاپنا مستقبل روشن نظر آیا اس لئے میں نے اس کا انتخاب کیا، پاکستان میں ماڈلنگ کاشعبہ عروج حاصل کررہا ہے اور اس کا مستقبل بہت روشن ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے

کہا کہ مجھے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا شوق تھا اور پھر میں نے باقاعدہ پروفیشنل اندازمیں ماڈلنگ شروع کی اورمجھے اس میں مسلسل کامیابیاں ملتی گئیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرچکی ہوں جس پر مجھے فخر ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…