منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارت نے کشمیر میں کئی ماہ سے کرفیونہیں اٹھایا خدا نے کورونا کی صورت میں پوری دنیا میں کرفیو لگادیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے والی سابقہ اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بھارت نے کئی ما ہ سے کشمیرمیں کرفیو نہیں اٹھایا اور دنیا نے بھی اس جانب توجہ نہیںدی جس کی وجہ سے خدا کی ذات نے کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو لگا دیا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ کوئی بھی کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بات نہیں کر رہا ، نہ صرف عالمی

دنیا بلکہ اثر و رسوخ رکھنے والے مسلمان ممالک بھی اس معاملے میں موثر کردارادا نہیں کر سکے  ۔ آج دنیامیں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں ،تعلیمی ادارے بند ،مارکیٹیں ویران پڑی ہیں ،اجتماعات نہیں ہو سکتے اورپوری دنیا میں افرا تفری کا عالم ہے یہ سب خدا کی ذات کی پکڑ ہے ۔اب بھی وقت ہے کہ امت مسلمہ اپنے کردارکا بغورجائزہ لے اور خدا کی ذات سے اجتماعی توبہ کی جائے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…