جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

خلیل الرحمن قمر کس پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں؟پتہ چل گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) مصنف خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ ایک نئے پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اور اسے بڑی سوچ سمجھ کے بعد کسی چینل کے حوالے کروں گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عورت کے مقام کو بہتر کرنے اور ان کو معاشرے میں قابل احترام بنانے کے لئے

اپنے ڈراموں کے ذریعے بہت کام کیا اور میرایہ مشن جاری رہے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ میرا نیا پراجیکٹ بہت جلد منظر عام پر آ جائے گا اور میں ایک بہترین کہانی لکھ کر پہلے سے زیادہ بہترین ڈرامہ دیکھنے اور اپنے چاہنے والوں کو دوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں عورت کو مکمل حقوق دینے کیلئے اپنے دین سے رہنمائی لینی پڑے گی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…