سجل علی نے شادی کے بعد نام تبدیل کر لیاانسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد میں یکدم حیران کن حد تک اضافہ
لاہور(این این آئی) پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی نے شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کیا جس کے بعد فوری بعد ان کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 2 روزقبل متحدہ عرب امارات میں اداکارہ سجل علی اداکاراحد رضا میرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ… Continue 23reading سجل علی نے شادی کے بعد نام تبدیل کر لیاانسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد میں یکدم حیران کن حد تک اضافہ