ایک اور سینئر کامیڈین آفتاب اقبال کو چھوڑ کر آغا ماجد کے کیمپ میں جا پہنچے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی نیوز چینلز پر سیاسی کامیڈی شوز کرنے والے آفتاب اقبال نے پنجابی اسٹیج کے اداکاروں کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا تھا، مگر ان کے اپنے چینل کے بند ہونے کے بعد اس ٹیم میں دراڑ پڑی اور مشہور کامیڈین آغا ماجد ان کو چھوڑ کر چلے گئے۔کچھ عرصے بعد ہنی… Continue 23reading ایک اور سینئر کامیڈین آفتاب اقبال کو چھوڑ کر آغا ماجد کے کیمپ میں جا پہنچے






























