بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

نامور گلوکارنے غربت سے تنگ آکرپکوڑے بیچناشروع کردئیے

datetime 27  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور فوک گلوکار شکورلوہارنے غربت سے تنگ آکرپکوڑے بیچناشروع کردئیے ۔ کھاریاںسے تعلق رکھنے والے نامورفوک گلوکار شکورلوہار نے غربت کے باعث اپنافن  چھوڑ کر ریڑھی پر پکوڑے بیچناشروع کردئیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شوبزکی

سر گرمیاں پہلے ہی نہ ہونے کے برابرتھیں اور رہی سہی کسر کورونا وباء نے نکال دی ہے جس کی وجہ سے بچوںکاپیٹ پالنا بھی مشکل ہوگیا تھا۔ ایک سال تک دوستوںاورپرستاروں نے میری مالی امدادکی مگر آخرتھک ہار کر میں نے مین بازار میں پکوڑے لگا لئے ہیں اور اس سے بھی صرف دو وقت کا کھاناہی پورا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے فن سے ملک کا نام روشن کیا مگرحکومت وقت نے میری اور میرے جیسے دوسرے فنکاروں کی کوئی مددنہیں کی جو ۔ خدا کی ذات سے دعاہے کہ پاکستان اور شوبز کے حالات جلد بہتر ہو جائیں تو میں دوبارہ اپنے فن کی طرف لوٹ آئوں گا۔



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…