اکشے کمار نے اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار خود کو ہی قرار دیدیا
ممبئی (این این آئی)بولی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار خود کو ہی قرار دے دیا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ایک انٹرویو میں اکشے کمار سے فلاپ فلموں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا ایسا پہلی بار نہیں ہو رہا، کیریئر میں ایک وقت ایسا… Continue 23reading اکشے کمار نے اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار خود کو ہی قرار دیدیا