پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

‘بگ باس 18’ میں گدھے کا استعمال، سلمان خان نئے تنازعے میں پھنس گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار اور مشہور ریئلٹی شو بگ باس 18 کے میزبان سلمان خان سے جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی تنظیم پیٹا نے مداخلت کی اپیل کی ہے۔یہ درخواست شو کے گھر میں ایک گدھے کی موجودگی پر ہونے والے تنازعے کے بعد کی گئی ہے، جس نے عوامی حلقوں میں شدید ردعمل اور جانوروں کے ساتھ سلوک پر اخلاقی سوالات کو جنم دیا ہے۔

پیٹا انڈیا نے ایک کھلا خط سلمان خان کے نام لکھا، جس میں انہوں نے شو کے پروڈیوسرز سے جانوروں کو بطور پروپ استعمال نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔خط میں لکھا گیا ”ہمیں عوام کی طرف سے بڑی تعداد میں شکایات موصول ہو رہی ہیں، جو بگ باس کے گھر میں گدھے کی حالت پر شدید پریشان ہیں۔”مزید کہا گیا ہے کہ ٹی وی شو کے ماحول میں جانوروں کو شامل کرنا ان کے لیے دباؤ اور ذہنی الجھن کا باعث بن سکتا ہے۔پیٹا نے گدھے کو ایک محفوظ پناہ گاہ میں منتقل کرنے کی درخواست بھی کی ہے، تاکہ وہ دوسرے بچائے گئے جانوروں کے ساتھ ایک پرامن زندگی گزار سکے۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…