اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا، کرینہ کپور کا چونکا دینے والا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) مشہور بہنوں کا جوڑا کرشمہ کپور اور کرینہ کپور خان نے پہلی بار نیٹ فلکس کے کامیڈی شو ”دی گریٹ انڈین کپل شو” میں ایک ساتھ نظر آیا۔شو کے دوران دونوں بہنوں نے اپنی زندگی، بالی وڈ، اور اپنے خاندان سے متعلق مزے دار قصے سنائے، جنہوں نے ناظرین کو خوب محظوظ کیا۔

کپل شرما نے دونوں بہنوں سے ان کی زندگی کے کئی دلچسپ پہلوؤں پر بات کی اور بالی وڈ میں ان کے سفر کی یادیں تازہ کروائیں۔ اس دوران، کرینہ کپور نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا کہ ان کی بڑی بہن کرشمہ کا سلمان خان پر ایک وقت میں کرش تھا، جس پر سب نے خوب قہقہے لگائے۔

کرشمہ کپور نے اپنے مخصوص انداز میں بتایا کہ جب انہیں پتہ چلا کہ کرینہ سیف علی خان سے محبت کر رہی ہیں، تو وہ لندن میں تھیں اور کرینہ کا فون آیا جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں سیف علی خان سے محبت ہو گئی ہے۔یہ دلچسپ ایپیسوڈ(آج) 12 اکتوبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہو گا، جس میں ناظرین کو کپور بہنوں کی زندگی کے مزید مزے دار اور قہقہوں سے بھرپور لمحات دیکھنے کو ملیں گے۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…