اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمن قمر کیلئے مغلظات پر وضاحت

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے تنازعات میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر کیلئے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وضاحت دی ہے۔نادیہ حسین کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر کو ذلیل کہنے پر بات کررہی ہیں۔

اداکارہ نے خلیل الرحمن قمر سے متعلق یہ الفاظ استعمال کرنے بارے کہا کہ میں خلیل کہنا چاہتی تھی لیکن میں نے غلطی سے ذلیل کہہ دیا،نادیہ حسین نے کہا کہ میں نے ایسا نہیں کہا تھا کہ یہ لفظ خلیل الرحمن قمر کیلئے استعمال کیا ہے، اب یہ لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے کن معنوں میں لیتے ہیں۔ لوگوں کا خیال تھا کہ میں خلیل الرحمن قمر کا حوالہ دے رہی ہوں لیکن ایسا نہیں ہے۔ میں نے ویڈیو بنائی کیونکہ میں اسے بنانا چاہتی تھی اور دل میں جو محسوس کررہی تھی اس آواز کو باہر نکالنا چاہتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…