پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رتن ٹاٹا کو کاروبار میں امیتابھ بچن کو شامل کرنا مہنگا پڑا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی بزنس ٹائیکون رتن ٹاٹا پر مٹی کو چھو کر سونا کرنے کی کہاوت صادق آتی ہے، انہوں نے جس شعبے میں کاروبار کیا کامیابی ان کا نصیب بنی لیکن ایک شعبہ ایسا بھی ہے جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ صنعت کار رتن ٹاٹا نے جب بالی ووڈ انسٹری میں قدم جمانے کی کوشش کی تو ناکامی ان کا مقدر بنی۔

رتن ٹاٹا امیتابھ بچن جیسے انڈسٹری کے شہنشاہ کی فلم ‘اعتبار’ جو 2004ء میں ریلیز ہوئی کے شریک پروڈیوسر تھے تاہم فلم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔وکرم بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘عتبار’ کی اسٹار کاسٹ میں امیتابھ بچن، جان ابراہم اور بپاشا باسو جیسے بڑے بڑے نام شامل تھے۔اس فلم کو رتن ٹاٹا نے اپنے بینر ٹاٹا بی ایس ایس کے تحت پروڈیوس کیا تھا لیکن اس کی ناکامی کے بعد آنجہانی رتن ٹاٹا نے دوبارہ بالی ووڈ انڈسٹری کی طرف مڑ کر نہیں دیکھا۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…