منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ریکارڈ

datetime 8  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی)ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا ہے، گزشتہ مالی سال 25-2024 کے اختتام پر فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن )اے پی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان؟ آئی ایم ایف نے 2025-26 کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 8  جولائی  2025

پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان؟ آئی ایم ایف نے 2025-26 کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان ایک بار پھر مہنگائی کے ممکنہ طوفان کی زد میں آسکتا ہے، عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)نے ایک نئی رپورٹ میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ تازہ تخمینے کے مطابق رواں مالی سال میں مہنگائی کی شرح میں… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان؟ آئی ایم ایف نے 2025-26 کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیشقدمی جاری،ڈالر کے انٹربینک ریٹ 284روپے سے تجاوز کر گئے

datetime 8  جولائی  2025

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیشقدمی جاری،ڈالر کے انٹربینک ریٹ 284روپے سے تجاوز کر گئے

کراچی(این این آئی)معیشت میں زرمبادلہ کی بڑھتی ہوئی طلب اور دسمبر تک ڈالر 300روپے سے متجاوز ہونے کی پیشگوئی کے باعث پیر کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیشقدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 284روپے سے تجاوز کر گئے۔ حکومت کی جانب سے نظر ثانی شدہ ترغیبی ڈھانچے کے… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیشقدمی جاری،ڈالر کے انٹربینک ریٹ 284روپے سے تجاوز کر گئے

یورپی ملک کا پاکستان میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

datetime 7  جولائی  2025

یورپی ملک کا پاکستان میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یورپی ملک سویڈن نے پاکستان میں اپنی ویزا سروسز دوبارہ فعال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، 2 جولائی کو اسٹاک ہوم میں پاکستان اور سویڈن کی وزارت خارجہ کے مابین ہونے والی دوطرفہ سیاسی مشاورت کے بعد یہ اہم پیش رفت سامنے آئی۔ اس مشاورت… Continue 23reading یورپی ملک کا پاکستان میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ کایو اے ای ،کویت اور اومان کے ویزوں بارے اہم اعلان

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 7  جولائی  2025

وزیر داخلہ کایو اے ای ،کویت اور اومان کے ویزوں بارے اہم اعلان

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو ویزے نہیں مل رہے، کویت اور اومان میں بھی ویزوں کے مسائل ہیں، جلد ہی ان کا حل نکالیں گے۔کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محرم کے ابتدائی 10 روز پاکستان… Continue 23reading وزیر داخلہ کایو اے ای ،کویت اور اومان کے ویزوں بارے اہم اعلان

محنت کشوں کیلیے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز

datetime 7  جولائی  2025

محنت کشوں کیلیے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز

کراچی(این این آئی)سندھ میں محنت کشوں کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔کم از کم اجرت بورڈ کے سیکرٹری کی جانب سے گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق نیم ہنر مند افراد کے لیے 41,280 اور ہنر مندوں کے لیے 48,910… Continue 23reading محنت کشوں کیلیے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 7  جولائی  2025

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے کم ہو کر3 لاکھ 53 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2143 روپے کم… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان کو ٹونا مچھلی کی برآمد سے 200ملین ڈالرز آمدن متوقع

datetime 7  جولائی  2025

پاکستان کو ٹونا مچھلی کی برآمد سے 200ملین ڈالرز آمدن متوقع

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کو آئندہ برسوں میں ٹونا مچھلی کی برآمدات سے 200ملین ڈالر زکی آمدنی متوقع ہے، حکومت نے ماہی گیری کے شعبے میں بڑی اصلاحات متعارف کروا دی ہیں۔وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری نے اعلان کیا کہ پاکستان نے انڈین اوشین ٹونا کمیشن (IOTC)سے 25ہزار میٹرک ٹن ٹونا مچھلی… Continue 23reading پاکستان کو ٹونا مچھلی کی برآمد سے 200ملین ڈالرز آمدن متوقع

6ارب ڈالر کے ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

datetime 7  جولائی  2025

6ارب ڈالر کے ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(این این آئی)ایس آئی ایف سی کے تحت توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں 6ارب ڈالر کے ریفائنری منصوبوں کی بحالی ممکن بنائی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق توانائی کے شعبے میں استحکام کیلئے ایس آئی ایف سی کی بران فیلڈ ریفائنری پالیسی میں ترمیم کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیلز… Continue 23reading 6ارب ڈالر کے ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

1 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 1,989