پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

datetime 3  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گر رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 2  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 8پیسے کے اضافے سے مزید مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 283روپے 92پیسے ہو گئی ہے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونیکا انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2023

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونیکا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں ہر سال4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان شدید غذائی قلت کا شکار ہے تاہم اس کے باوجود ہر سال 4 ارب ڈالر کی خوراک ضائع ہوجاتی ہے۔ دستاویز میں انکشاف کیا گیا… Continue 23reading پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونیکا انکشاف

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2023

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی ۔11.8کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2759روپے 89پیسے مقرر کر دی گئی ،ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4روپے 89پیسے کا اضافہ کیا گیا،فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233روپے 88پیسے… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی

غریب کی سواری پہنچ سے باہر،ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ کر دیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

غریب کی سواری پہنچ سے باہر،ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 5ہزار سے 15ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ۔پاک وہیل کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70کی قیمت میں 5ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 49ہزار 900روپے سے بڑھ کر 1لاکھ 54ہزار روپے ہو گئی ہے۔… Continue 23reading غریب کی سواری پہنچ سے باہر،ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ کر دیا گیا

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283.84سے بڑ ھ کر 284روپے ہو گئی ہے خیال… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

موٹرسائیکلز کے بعد پارٹس بھی 40 فیصد تک مہنگے‘ شہری پریشان

datetime 2  مئی‬‮  2023

موٹرسائیکلز کے بعد پارٹس بھی 40 فیصد تک مہنگے‘ شہری پریشان

کراچی (پی پی آئی) کراچی کے لاکھوں موٹرسائیکل سوار پریشان ہیں کہ بائیکس کی قیمتوں کے بعد اب موٹر سا ئیکلوں کے پارٹس بھی 40فیصد تک مزیدمہنگے ہو گئے ہیں نیز پنکچر کے ریٹ بڑھادئیے گئے ہیں اور ٹائر میں ہوا جو پہلے فری بھری جاتی تھی اب اسکے بھی دس روپے اور پارکنگ فیس… Continue 23reading موٹرسائیکلز کے بعد پارٹس بھی 40 فیصد تک مہنگے‘ شہری پریشان

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید سستا ہو گیا

datetime 1  مئی‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید سستا ہو گیا

نیویارک (این این آئی)عالمی مارکیٹ تیل میں امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات اور چین میں پیداواری صلاحیت پر اثرات کے باعث تیل کی قیمت میں کمی آگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے شرح سود میں ممکنہ اضافے اور چین میں پیداواری صلاحیت سے اقتصادی اثرات پر تشویش کے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل مزید سستا ہو گیا

پاکستان میں مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

datetime 1  مئی‬‮  2023

پاکستان میں مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

لاہور (این این آئی)پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ رواں برس کے تیسرے مہینے بھی جاری رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں اس سال مارچ میں مہنگائی کی شرح میں 35.37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ پچاس سالوں میں مہنگائی… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

Page 307 of 1819
1 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 1,819