لاہور( این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے تاہم مارکیٹ میں انورٹر بیٹریوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں نیٹ میٹرنگ کا حجم 1735میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ اس وقت مارکیٹ میں 580واٹس کے 2پینلز کی لاگت تو 1لاکھ 9ہزار روپے سے کم ہوکر 48ہزار روپے پر آگئی ہے تاہم 185امپیئر کی بیٹری 8ہزار روپے کے اضافے سے 43ہزار جبکہ انورٹر کا ریٹ قلت کے باعث 10ہزار روپے اضافے سے 45ہزار روپے تک پہنچ گیا ۔
سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ،انورٹر اور بیٹریوں کی قیمتوں میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
پرسی پولس
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد














































