پیازکی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل، 320روپے میں فروخت
لاہور( این این آئی)پیازکی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔پیاز کی فی کلو قیمت 320روپے تک پہنچ گئی ہے اور اسلام آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا پیاز خریدنے پر مجبور ہیں، راولپنڈی 310،سیالکوٹ میں پیاز کی فی کلو قیمت270روپے ، پشاور 280روپے ،خضدار میں 250،کراچی،لاہور اورگوجرانوالہ میں پیاز کی… Continue 23reading پیازکی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل، 320روپے میں فروخت