جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بائیکاٹ سے کتنا نقصان پہنچا، مکڈونلڈز کا بڑا اعتراف

datetime 6  جنوری‬‮  2024

بائیکاٹ سے کتنا نقصان پہنچا، مکڈونلڈز کا بڑا اعتراف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فاسٹ فوڈ چین مکڈونلڈز نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر مشرق وسطی اور دیگر ممالک میں اس کے ریسٹورنٹ کے بائیکاٹ کی جو مہم چلی ہے ،اس کے نتیجے میں اسے خاطر خواہ نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق مکڈونلڈز کے چیف ایگزیکٹو کرسٹوفر جان نے اپنے بیان… Continue 23reading بائیکاٹ سے کتنا نقصان پہنچا، مکڈونلڈز کا بڑا اعتراف

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2024

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے، اس ضمن میں یوٹیلٹی اسٹورز نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 10… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظوری کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

datetime 5  جنوری‬‮  2024

انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظوری کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اجلاس میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور ہونے کے فوری بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ مثبت کے بعد منفی میں تبدیلی ہوگئی اور بینچ مارک کے ایس ایـ100 انڈیکس میں 809 پوائنٹس تنزلی ہوئی۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً… Continue 23reading انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظوری کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

ملک میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 1028روپے کم ہوکر ایک لاکھ 86 ہزار 43… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار

datetime 5  جنوری‬‮  2024

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار

کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار ہے، جمعے کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا۔آئی ایم ایف کی قسط کے اجرا سے قبل ملٹی لیٹرل انفلوز کی آمد سے دو ہفتوں میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ارب 30کروڑ ڈالر بڑھ… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار

زرمبادلہ کے ذخائر 464 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 13.22 ارب ڈالرہوگئے

datetime 5  جنوری‬‮  2024

زرمبادلہ کے ذخائر 464 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 13.22 ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد(این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 464ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.22ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق29دسمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.22ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.99ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 464ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

ایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش، اسٹیٹ بینک ڈائریکٹر کا بڑا انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2024

ایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش، اسٹیٹ بینک ڈائریکٹر کا بڑا انکشاف

کراچی (این این آئی)جعلی نوٹوں کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ ایک ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں۔اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فنانس قادر بخش نے کہا کہ دو سال میں ملک بھر سے جعلی نوٹوں کے بیس ہزار کرنسی نوٹ… Continue 23reading ایک ہزار کے جعلی نوٹ بھی زیرگردش، اسٹیٹ بینک ڈائریکٹر کا بڑا انکشاف

نیپرا نے بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

datetime 4  جنوری‬‮  2024

نیپرا نے بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔قیمتوں میں اضافہ نومبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا، اضافے کا اطلاق لائف لائن… Continue 23reading نیپرا نے بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

datetime 4  جنوری‬‮  2024

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2067ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کمی دیکھی گئی۔جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے… Continue 23reading بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

1 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 1,904