اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

چینی کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمتوں میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 13 روپے فی کلو سستی کردی، قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، اب تک یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 153 روپے کلو مل رہی تھی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز نے شوگر ملز سے چینی کی قیمت کم کرنے کی درخواست کی تھی، شوگر ملز مالکان نے فروخت کی گئی چینی پر یوٹیلیٹی اسٹورز کو 17 روپے فی کلو کمی کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان سے ری بیٹ لینے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز نے چینی سستی کی، یوٹیلیٹی اسٹورز نے 12 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کی تھی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے137 روپے فی کلو کے حساب سے چینی خریدی تھی، اخراجات ملا کر کارپوریشن کو چینی تقریباً 152روپے فی کلو میں پڑی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…