منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی سستی ہوگئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے ستمبر کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 28پیسے سستی کردی ،اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا نے پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے ستمبر 2024 کی مد میں نیپرا نے بجلی 1روپے 28پیسے فی یونٹ سستی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ۔

نیپرا کے مطابق سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں 71پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی جس پر 30اکتوبر 2024 کوعوامی سماعت ہوئی تھی۔ستمبر کا ایف سی اے اگست کی بہ نسبتصارفین سے مزید 42پیسے فی یونٹ کم چارج کیا جائے گا۔نیپرا کے مطابق فیصلے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن، پری پیڈ صارف اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا، اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…