ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت میں دوبارہ تیزی آگئی
کراچی (این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت میں دوبارہ تیزی آگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا800روپی مہنگاہوکر2لاکھ41ہزار500روپے ہو گیا اور دس گرام سونے کی قیمت686روپے بڑھ کر 2لاکھ7ہزار47روپے رہا۔جبکہ فی اونس سونا8ڈالر اضافے سے2323ڈالر… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت میں دوبارہ تیزی آگئی