اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کے لیے خوشخبری دالیں، گھی اور کوکنگ آئل سستا

datetime 1  جنوری‬‮  2025 |

مکوآنہ ( این این آئی ) ملکی معاشی بحالی کے نتیجے میں اشیاء خورو نوش کی قیمتیں بھی نیچے آنے لگی , دالیں، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد کی غلہ منڈی میں گزشتہ دو ماہ میں دالیں فی کلو 50 روپے سے 100 روپے تک سستی ہوگئیں جبکہ گھی اور کوکنگ آئل میں 30 روپے فی کلو تک کی کمی آئی۔؎

مہنگائی میں کمی ثمرات عوام کو ملنے لگے، فیصل آباد میں دالوں کی قیمتوں میں مسلسل کمی رونما ہورہی ہے۔ دال چنا 375 روپے سے کم ہوکر 295 روپے فی کلو ہوگئی، کالے چنے 300 سے کم ہوکر 250 روپے جبکہ دال ماش 90 روپے کمی کے بعد 430 روپے فی کلو پر فروخت ہونے لگی۔ نئی قیمتوں پر عملدرآمد کیلئے مقامی انتظامیہ نے بھی کارروائیاں تیز کردیں۔ کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بھی 20 سے 30 روپے فی کلو تک کمی آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…