ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوگیا
کراچی (این این آئی)ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوگیا جس کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 1201 روپے کی کمی واقع ہوئی اور دس گرام سونے کی… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوگیا