جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 924 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2025 |

کرچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار ی ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 924 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 18 ہزار 511 پر آ گیا۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 735 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 586 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ادھر انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 56 پیسے کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…