اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 18 ہزار 367 رہی

datetime 4  جنوری‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری ہفتے کے اختتام پر ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 6 ہزار 235 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 586 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔بازارِ حصص کا اس کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 6 ہزار 451 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئر مارکیٹ کے 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 18 ہزار 367، جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 11 ہزار 916 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 5.22 ارب شیئرز کے سودے ہوئے، ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 217 ارب روپے رہی۔بازارِ حصص میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن اس ایک ہفتے میں 506 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 633 ارب روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…