ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

ڈیوٹی میں رعایت سے درآمدی اشیا کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 4  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کسٹم ڈیوٹی میں رعایت کے باعث ڈی ایٹ ممالک سے درآمدی اشیا کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ایف بی آر کے مطابق درآمدی آٹمز میں کھانے پینے اور روز مرہ کے استعمال کی اشیا شامل ہیں، پاکستان میں سات ملکوں سے کم ڈیوٹی پر اشیا درآمد کی جا سکیں گی۔

کم امپورٹ ڈیوٹی کے فیصلے سے مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے، آٹھ ممالک سے درآمدی ٹیرف لائن پر کسٹمز ڈیوٹی میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔بنگلا دیش، مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائجیریا اور ترکی کے لیے رعایت دی گئی، ایف بی آر ان ملکوں سے اشیا کی درآمد پر ڈیوٹی میں مرحلہ وار کمی کرے گا۔ایف بی آر حکام کے مطابق 2026 میں درآمدی ائٹمز پر کسٹمز ڈیوٹی کم ہوکر 12.50 سے 20 فیصد تک ہوگی ،ایف بی آر2027 میں درآمدی آئٹمز پر کسٹمز ڈیوٹی 11.25 سے 17.50 فیصد تک ہوگی، 2028 میں درآمدی ائٹمز پر کسٹمز ڈیوٹی 10 سے 15 فیصد تک ہوگی۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…