عالمی مارکیٹ میں سونا پھر سستا، مقامی سطح پر قیمت میں مزید اضافہ
کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو مسلسل دوسرے دن سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے جب کہ مقامی سطح پر پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی آئی، جس سے سونے کی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا پھر سستا، مقامی سطح پر قیمت میں مزید اضافہ