پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

چینی کی قیمت میں حیران کن اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2025 |

مکوآنہ (این این آئی)چینی کی قیمتیں بھی بڑھنے لگیں، فی کلو دس روپے تک اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو ہو گئی، شہر میں بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک بیچی جا رہی ہے۔

چینی کی تھوک مارکیٹ میں قیمت 160 روپے کلو تک ہے، چینی کا شوگر ملز ریٹ ساڑھے سات ہزار روپے فی پچاس کلو تھیلہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق رمضان میں چینی کی طلب بڑھتے ہی نرخ میں تین روز میں تیزی آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…