ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا

datetime 11  مئی‬‮  2015

ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک)ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ۔پیر کو ٹوکیو سٹاک 1.32 فیصد اضافے کے ساتھ اوپن ہوا۔ نکی 225 انڈکس میں 255.17 پوائنٹس اضافہ ہوا اور نفسیاتی حد 19,3634 تک گئی تاہم شارپ اور توشیبا حصص کی قیمتوں کے لحاظ سے بھاری نقصان سے دوچار… Continue 23reading ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا

آئی ایم ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

datetime 11  مئی‬‮  2015

آئی ایم ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک). آئی ا یم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آٹھویں قسط جاری کرنے کے لیے مذاکرات کا آخری دورآج اسلام آباد میں ہوگا۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو 50کروڑ ڈالر… Continue 23reading آئی ایم ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

کراچی سٹاک ایکسچینج میں پہلے روز مندی کا رجحان

datetime 11  مئی‬‮  2015

کراچی سٹاک ایکسچینج میں پہلے روز مندی کا رجحان

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی چھائی رہی ، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ساڑھے پانچ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان رہا ، خریداروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئی… Continue 23reading کراچی سٹاک ایکسچینج میں پہلے روز مندی کا رجحان

زیتون کو ملک کی سب سے بڑی فصل بنانے کیلیے عملی کام کا آغاز

datetime 11  مئی‬‮  2015

زیتون کو ملک کی سب سے بڑی فصل بنانے کیلیے عملی کام کا آغاز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زیتون کو وڑن 2025 کے تحت میں پاکستان کی سب سے بڑی پیداواری فصل بنانے کیلیے عملی طور پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت آئندہ پانچ سالوں کے دوران پچاس ہزار پودے لگائے جائیں گے۔ ماسوائے سندھ کے ملک بھرمیں25 لاکھ ایکڑاراضی پرزیتون کی کاشت کی جاسکتی ہے۔… Continue 23reading زیتون کو ملک کی سب سے بڑی فصل بنانے کیلیے عملی کام کا آغاز

پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

datetime 11  مئی‬‮  2015

پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں مونگ پھلی کی کاشت کا رقبہ 108 ہزار ایکڑ اور مجموعی پیداوار 112 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ کاشت کے حوالے سے پنجاب کا رقبہ 92 فیصد، خیبر پختونخوا کا 7 فیصد اور سندھ کا1 فیصد تک ہوگیا ہے۔ نیز 87 فیصد مونگ پھلی چکوال، اٹک، جہلم، راولپنڈی… Continue 23reading پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ

datetime 11  مئی‬‮  2015

فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں ناکامی اورلا ہور کے بعد فیصل آباد اور راولپنڈی میں بھی قائم ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کو پرائیوٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت کو10جون تک ان دو لیبارٹریوں کو تین سال کے لیے کنٹریکٹ پر حاصل کر نے کے لیے درخواستیں سیکریٹری… Continue 23reading فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ

’ایمپلائز آف دی ایئر ایوارڈز 2014‘ کا انعقاد 9 ستمبر کو ہوگا

datetime 11  مئی‬‮  2015

’ایمپلائز آف دی ایئر ایوارڈز 2014‘ کا انعقاد 9 ستمبر کو ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک) متعدد قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں کو ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور پاکستان میں بہترین مواقع فراہم کرنے کے اعتراف کے سلسلے میں ایمپلائز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) کے تحت ”ایمپلائز آف دی ایئر ایوارڈز 2014“ کا انعقاد9 ستمبر2015 کو کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان… Continue 23reading ’ایمپلائز آف دی ایئر ایوارڈز 2014‘ کا انعقاد 9 ستمبر کو ہوگا

پاکستان کی آئل ریفائنریوں کو ایران سے سستے تیل کی امید

datetime 10  مئی‬‮  2015

پاکستان کی آئل ریفائنریوں کو ایران سے سستے تیل کی امید

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے اور ایٹمی معاہدے کا امکان بڑھنے کے بعد پاکستان کی آئل ریفائنریوں کو ایران سے عالمی منڈی کے مقابلے میں کم قیمت پر تیل ملنے کی امید ہے-پاکستان کی “بائیکو ریفائنری” کے چیف فائننشیئل آفیسر “اسد صدیقی” نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اس ملک… Continue 23reading پاکستان کی آئل ریفائنریوں کو ایران سے سستے تیل کی امید

” تیل وبجلی کی قیمت بڑھائیں گے“ پاکستان کی آئی ایم ایف کویقین دہانی

datetime 10  مئی‬‮  2015

” تیل وبجلی کی قیمت بڑھائیں گے“ پاکستان کی آئی ایم ایف کویقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2015-16 میں تیل اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ کافیصلہ کرلیاہے،توانائی شعبے میں دی جانیوالی سبسڈی میں کمی کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق دبئی میں پاکستان اورآئی ایم ایف حکام کے مابین جاری ساتویں جائزہ مذاکرات میں آئی ایم ایف حکام کویقین دہانی کروائی ہے کہ آئندہ بجٹ 2015-16ئ میں… Continue 23reading ” تیل وبجلی کی قیمت بڑھائیں گے“ پاکستان کی آئی ایم ایف کویقین دہانی