اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کا تنازعہ حل کرنے کیلئے حکومت کی ایسے اقدام کی تیاریاں جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 5  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے کا تنازعہ حل کرنے کیلئے حکومت کی ایسے اقدام کی تیاریاں جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دس روز سے جاری احتجاج، دھرنوں، تالہ بندی اور تین دن سے فلائٹ آپریشن بند ہونے کے بعد اداراہ شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ ملازمین کے احتجاج کو ناکام بنانے اور خسارے پر قابو پانے کے لئے حکومت کے بڑوں نے بھی سر جوڑ لئے۔قومی ایئر لائن میں جاری بحران پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے وزیر اعظم کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاو¿س میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ادارے کے پاس ملازمین کو مارچ کی تنخواہیں ادا کرنے کے لئے بھی رقم نہیں ہے، جبکہ رقم کی ادائیگی کے لئے لیز پر لئے گئے تمام طیارے واپس کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ پی آئی اے کے بیڑے میں لیز پر لئے گئے 13 اے تھری ٹونٹی طیارے شامل ہیں۔پی آئی اے کے مالی بحران اور خسارے کے باعث اس کی جگہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر ویز کے نام سے نئی فضائی کمپنی کے قیام پر بھی غور کیا گیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…