کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت سو روپے اضافے کے بعد پینتالیس ہزار آٹھ سو روپے ہوگئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاوکے بعد سونے کی منڈی بھی غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ لندن بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا گیارہ سو انتیس ڈالر کا ہوا تو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت فی تولہ سو روپے بڑھا دی گئی ، کراچی سمیت ملک کے تمام شہروں میں فی تولہ سونا پینتالیس ہزار آٹھ سو روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت چھیاسی روپےاضافے سے انتالیس ہزار دو سوستاون روپے پر پہنچ گئی۔
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































