اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی آئی اے بحران ،وزیراعظم کورپورٹ پیش

datetime 4  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کراچی واقعہ کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی۔ رپورٹ سول ایوی ایشن ڈویژن نے پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ مظاہرین پر گولی چلانے کا حکم نہیں دیا گیا، پی آئی اے کی بہتری کیخلاف سازش کی گئی۔ رپورٹ میں وزیراعظم کو مشورہ دیا گیا کہ نجکاری پر حکومت پیچھے ہٹے نہ بلیک میل ہو، موجودہ حالات میں پی آئی اے چند دن بند کرنے میں حرج نہیں۔ سہیل بلوچ کو کس نے وطن واپس بلا کر احتجاج کی ذمہ داری سونپی؟ لازمی سروس ایکٹ کے بعد کسی ایکشن کمیٹی کی گنجائش نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…