پاکستان کی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،سرمایہ کاروں نے بوریا بستر باندھنا شروع کردیا
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج بننے کے بعد ریگولیٹر کی جانب سے سخت قوانین کی وجہ سے ارکان نے بوریا بستر باندھنا شروع کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے قیام کے بعد امید کی جا رہی تھی کہ سرمایہ کاروں کا سونامی امنڈ آئے گا لیکن اس کے برعکس مارکیٹ کے پرانے کھلاڑی… Continue 23reading پاکستان کی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،سرمایہ کاروں نے بوریا بستر باندھنا شروع کردیا