موبائل صارفین کیلئے خوشخبری ، اب آپ کو پورا بیلنس ملے گا ، ہدایت جاری
اسلام آباد(آئی این پی) ایوان بالا کی ذیلی کمیٹی براٗے تفویض کردہ اختیارات نے حکومت کو ہدایت جاری کی ہے کہ 1لاکھ روپے سے کم آمدن والے افراد کو 100روپے کا موبائل کارڈ خریدنے یا ری چارج کرنے پر25روپے کی ٹیکس کٹوتی سے مستثنٰی قرار دیا جائے۔کمیٹی کے کنوینر سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے پی… Continue 23reading موبائل صارفین کیلئے خوشخبری ، اب آپ کو پورا بیلنس ملے گا ، ہدایت جاری