جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

معروف کاریں بنانے والے کمپنی نے عوام کی پسندیدہ ترین گاڑی کے آرڈر لینے سے انکار کر دیا

datetime 20  جولائی  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کاریں بنانے والے کمپنی نے عوام کی پسندیدہ ترین گاڑی کے آرڈر لینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے سی این جی کٹ والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کمپنی کا یہ فیصلہ سی این جی کی کمی کے باعث کیا گیا ہے ۔

تمام سوزوکی موٹر ڈیلرز کو ایک نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ کوئی بھی سوزوکی کمپنی کا موٹر ڈیلر مہران گاڑی (سی این جی) ہر گز بک نہ کریں۔ سوزوکی مہران گاڑی پاکستانی عوام کی پسندیدہ ترین اکنامیکل گاڑی ہے ۔ اس خبر کے سامنے آنے پر عوام کافی افسردہ ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…