بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید400روپے مہنگاہوگیا
کراچی(این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید5ڈالرکااضافہ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا400روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1297ڈالرسے… Continue 23reading بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید400روپے مہنگاہوگیا











































