بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

datetime 9  مارچ‬‮  2024

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ اور عالمی شرح… Continue 23reading بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرل

datetime 9  مارچ‬‮  2024

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرل

کراچی (این این آئی) یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں۔کراچی میں تعینات یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ نئی حکومت کے ساتھ دیرینہ تعلقات کا تسلسل برقراررہیگا جب کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے… Continue 23reading پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،نئی قیمت 2لاکھ 30ہزار 200روپے ہو گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،نئی قیمت 2لاکھ 30ہزار 200روپے ہو گئی

کراچی (این این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں ہفتہ کو پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں18ڈالر کا اضافہ ہوگیاجس سے سونے کی عالمی قیمت 2 ہزار 198 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی سطح پر 24قیراط کے حامل سونے کی فی… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،نئی قیمت 2لاکھ 30ہزار 200روپے ہو گئی

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

datetime 9  مارچ‬‮  2024

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی جی کی قیمت… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2024

یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445ہجری کو عوام سے لین دین کیلئے تمام بینک بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم رمضان المبارک کو زکوةکی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل… Continue 23reading یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان

datetime 9  مارچ‬‮  2024

سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25فیصد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25فیصد کردیا ہے جس کے باعث گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،یہ اقدام… Continue 23reading سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 8  مارچ‬‮  2024

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کا قرض پروگرام کیلیے جائزہ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے عندیے سمیت دیگر عوام کے باعث انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا حکومت سازی اور کابینہ کی تشکیل مکمل ہونے کے بعد اپنی جائزہ ٹیم کو پاکستان بھیجنے… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی پارلیمنٹرین آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بورڈ کا ممبر منتخب

datetime 8  مارچ‬‮  2024

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی پارلیمنٹرین آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بورڈ کا ممبر منتخب

اسلام آباد(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی رکن پارلیمنٹرین آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے۔سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے،دنیا بھر کے 140 ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے رکن… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار پاکستانی پارلیمنٹرین آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بورڈ کا ممبر منتخب

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

datetime 8  مارچ‬‮  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 600روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ بھی 386 روپے بڑھ کر کر ایک لاکھ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

Page 133 of 1806
1 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 1,806