اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی اے نے تمام موبائل صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ فری دینے کا اعلان کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اسپیشل رپورٹر) پاکستان نے ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں موبائل صارفین کی تعداد 200 ملین سے تجاوز کر گئی ہے، جو ایک بڑی پیش رفت ہے۔

اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی اے نے 20 جون 2025 کو صارفین کے لیے ایک خصوصی مفت پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، تمام موبائل صارفین کو ایک دن کے لیے 2 جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس مفت فراہم کیے جائیں گے۔

یہ سہولت صرف 24 گھنٹوں کے لیے دستیاب ہوگی اور اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین کو *#2200# ڈائل کرنا ہوگا، چاہے وہ کسی بھی موبائل نیٹ ورک کا استعمال کر رہے ہوں۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف صارفین کے اعتماد کا اعتراف ہے بلکہ ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن کی جانب ایک اور اہم قدم بھی ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…