ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سونا سستا ہوگیا

datetime 19  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 460 روپےکمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونےکی نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 394 روپے کم ہوکر 3 لاکھ7 ہزار 437 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 3372 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہےکہ چند دنوں سے سونےکی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کی کمی ہوئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…