لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ نے پاکستان کو تقریباً دس لاکھ پاﺅنڈ مالیت کا پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کو تباہ کر نے میں مدد ینا ہے اس سے دہشتگردی کے خلاف جنگ کو بھی موثر بنانے میں مدد ملے گی ۔وزیر دفاع مائیکل فالن کی طرف سے تحریری طورپر پارلیمنٹ کو بتایا گیا ہے کہ برطانیہ پاکستان کو دیسی ساختہ بموں کو تباہ کر نے کے آلات فراہم کریگا جس میں میٹل ڈیٹکٹرز بھی شامل ہیں پاکستان کو دہشتگردوں کی طر ف سے دیسی ساختہ بموں کے سنگین خطرات لاحق ہیں اور پاکستان میں اس حوالے سے برطانیہ سے تعاون کےلئے رابطہ کیا تھا ۔مئی میں برطانیہ نے تین سالہ پروگرام کے تحت پاکستان کو ایک کروڑ تیس لاکھ پاﺅنڈ کی امداد دینے کا فیصلہ کیا تھا اور اس حوالے سے گزشتہ ماہ وزیر دفاع پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں اور انہوںنے نئے پیکج پر بھی بات چیت کی ہے اور پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ دیسی ساختہ بموں کے مقابلے کےلئے برطانیہ پاکستان کے ساتھ ہے اس مقصد کےلئے پاکستان کو تربیت اور بم دھماکوں کے مقامات سے ملنے والے شواہد کے تجزیئے میں بھی مدد فراہم کریگا برطانوی وزیر دفاع نے کہاکہ یہ پیکج پاکستان کے ساتھ ہماری قریبی شراکت داری کا حصہ
دہشتگردی کے خلاف تعاون , برطانیہ کا پاکستان کو بڑا تحفہ دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
گلاس برج سے
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟



















































