واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا ہفتے وار نیوز بریفنگ میں کہنا تھا کہ نہ صرف بھارت اور امریکہ بلکہ پاکستان سمیت خطے کے تمام ممالک کے درمیان بہتر اور مضبوط تعاون چاہتے ہیں۔ سب کو اپنی حفاظت کرنے اور چوکس رہنے کی ضرورت ہے، ا?ئندہ حملوں سے بچنے کے لیے تعاون اور جہاں ہوسکے معلومات اور انٹیلی جنس کے تبادلے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت تعلقات پر امریکہ کو بھی تشویش ہے، جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام ضروری ہے۔ امریکہ اور بھارت کے درمیان تعلقات مضبوط اور وسیع ہو رہے ہیں۔
دہشتگردی خاتمے کیلئے تمام ممالک کے درمیان تعاون چاہیے، امریکہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































