پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا امکان، اساتذہ کیلئے بھی خوشخبری

datetime 30  اگست‬‮  2025

اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا امکان، اساتذہ کیلئے بھی خوشخبری

لاہور(این این آئی)یکم ستمبر میں پنجاب بھر میں تمام اسکول کھلنے تھے لیکن سیلاب کی وجہ سے اسکولوں میں چھٹیوں میں توسیع پر غور کیا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکولز کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع زیر غور ہے، اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع کے معاملے… Continue 23reading اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا امکان، اساتذہ کیلئے بھی خوشخبری

ملک میں مون سون کا نیا سپیل آگیا

datetime 30  اگست‬‮  2025

ملک میں مون سون کا نیا سپیل آگیا

لاہور(این این آئی) مون سون کا نیا سپیل، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی۔لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، ملکہ کوہسار مری میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش ہوئی، آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے، میر پور اور باغ میں تیز بارش ہوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا… Continue 23reading ملک میں مون سون کا نیا سپیل آگیا

پنجاب میں سیلاب سے ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں، لاکھوں افراد کی نقل مکانی

datetime 30  اگست‬‮  2025

پنجاب میں سیلاب سے ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں، لاکھوں افراد کی نقل مکانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنے والے سیلاب سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق اب تک 30 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 2 ہزار 308 موضع جات زیرِ آب آ گئے ہیں۔ سیلاب سے مجموعی طور… Continue 23reading پنجاب میں سیلاب سے ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں، لاکھوں افراد کی نقل مکانی

پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ عوام کے لئے بڑی خبر

datetime 30  اگست‬‮  2025

پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ عوام کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتیں کم کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت کل نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی، جس کے بعد عوام کو معمولی ریلیف ملنے کی توقع ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ابتدائی ورکنگ مکمل کر لی گئی ہے، جس میں پیٹرول… Continue 23reading پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ عوام کے لئے بڑی خبر

سہ فریقی سیریز: افغان شائقین کا دوبارہ طوفان بدتمیزی

datetime 30  اگست‬‮  2025

سہ فریقی سیریز: افغان شائقین کا دوبارہ طوفان بدتمیزی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شارجہ میں سہ ملکی سیریز کے افتتاحی مقابلے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے دوران افغان شائقین نے ایک بار پھر بد نظمی پیدا کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، افغان تماشائیوں کی بڑی تعداد بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوگئی اور مرکزی دروازے کے ساتھ شائقین کے لیے مخصوص داخلی گیٹ… Continue 23reading سہ فریقی سیریز: افغان شائقین کا دوبارہ طوفان بدتمیزی

ارب پتی خاندان ہونے کے باوجود سوہا علی کرائے کے مکان میں کیوں رہتی تھیں؟

datetime 30  اگست‬‮  2025

ارب پتی خاندان ہونے کے باوجود سوہا علی کرائے کے مکان میں کیوں رہتی تھیں؟

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ اور سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان نے حال ہی میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل فنانس کے شعبے میں کام کرچکی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لندن اسکول آف… Continue 23reading ارب پتی خاندان ہونے کے باوجود سوہا علی کرائے کے مکان میں کیوں رہتی تھیں؟

ایئر کنڈیشنر کی چھٹی! بغیر بجلی ماحول ٹھنڈا کرنے والا حیرت انگیز مٹیریل تیار

datetime 30  اگست‬‮  2025

ایئر کنڈیشنر کی چھٹی! بغیر بجلی ماحول ٹھنڈا کرنے والا حیرت انگیز مٹیریل تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین نے ایک ایسا نیا مواد تیار کیا ہے جو بغیر پنکھے یا ایئر کنڈیشنر کے گھروں کو ٹھنڈا رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ایجاد توانائی کی بچت کے ساتھ ماحول کے لیے بھی محفوظ متبادل فراہم کرے گی۔ یہ تحقیق چین کی Dalian University of Technology اور امریکہ کی… Continue 23reading ایئر کنڈیشنر کی چھٹی! بغیر بجلی ماحول ٹھنڈا کرنے والا حیرت انگیز مٹیریل تیار

200 ہاتھی، 900 مگرمچھ اور سیکڑوں بڑے جانوروں پر مشتمل اننت امبانی کا زو اسکینڈل بے نقاب

datetime 30  اگست‬‮  2025

200 ہاتھی، 900 مگرمچھ اور سیکڑوں بڑے جانوروں پر مشتمل اننت امبانی کا زو اسکینڈل بے نقاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کے زیرِ انتظام قائم بڑے نجی چڑیا گھر “ونتارا” سے متعلق مبینہ غیر قانونی جانوروں کی درآمد اور مالی بے ضابطگیوں کی چھان بین کا حکم جاری کردیا ہے۔یہ چڑیا گھر، جو دنیا کا سب سے… Continue 23reading 200 ہاتھی، 900 مگرمچھ اور سیکڑوں بڑے جانوروں پر مشتمل اننت امبانی کا زو اسکینڈل بے نقاب

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنےروپے تک کمی کی تجویز کی گئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  اگست‬‮  2025

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنےروپے تک کمی کی تجویز کی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم سیکٹر نے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ورکنگ مکمل کرلی ہے، جس کے مطابق فی لیٹر قیمتوں میں زیادہ سے زیادہ 3 روپے 13 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ تاہم، اگر حکومت کی جانب سے ٹیکسز میں اضافہ کیا گیا تو عوام… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنےروپے تک کمی کی تجویز کی گئی

1 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 1,067