ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

رمضان المبارک، ایل پی جی مافیا بے قابو، مقررہ نرخ کے بجائے من مانی قیمت کی وصولی

datetime 6  مارچ‬‮  2025

رمضان المبارک، ایل پی جی مافیا بے قابو، مقررہ نرخ کے بجائے من مانی قیمت کی وصولی

لاہور (این این آئی)رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی کھانے پینے کی اشیاء کیساتھ ایل پی جی کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں، مقررہ قیمتوں کی جگہ من مانی قیمتیں وصول کی جانے لگی۔اطلاعات کے مطابق 248روپے فی کلو گرام ایل پی جی 260روپے سے لے کر 290روپے تک میں دھڑلے کے ساتھ فروخت کی… Continue 23reading رمضان المبارک، ایل پی جی مافیا بے قابو، مقررہ نرخ کے بجائے من مانی قیمت کی وصولی

صوبائی حکومت نے مفت سولر پینل سکیم کا آغاز کردیا

سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں
datetime 6  مارچ‬‮  2025

صوبائی حکومت نے مفت سولر پینل سکیم کا آغاز کردیا

پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے مفت سولر پینل سکیم کا آغاز کردیا ۔سکیم کے تحت صوبے میں ایک لاکھ 30ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دیا جائے گا، احساس پروگرام ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ مستحق گھرانوں کو سکیم میں شامل کیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں 32ہزار 500افراد کو بذریعہ قرعہ… Continue 23reading صوبائی حکومت نے مفت سولر پینل سکیم کا آغاز کردیا

فیفا نے کلب ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ کتنے کھرب کی انعامی رقم کا اعلان کیا؟

datetime 6  مارچ‬‮  2025

فیفا نے کلب ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ کتنے کھرب کی انعامی رقم کا اعلان کیا؟

زیورخ (این این آئی)فیفا نے کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو 1 ارب ڈالرز سے زائد کا انعام دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کلب ورلڈ کپ رواں سال 14 جون سے 13 جولائی کے درمیان امریکا میں منعقد ہو گا۔ فٹ بال کی گورننگ باڈی فیفا… Continue 23reading فیفا نے کلب ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ کتنے کھرب کی انعامی رقم کا اعلان کیا؟

سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جاسکتا، سپریم کورٹ بار

datetime 6  مارچ‬‮  2025

سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جاسکتا، سپریم کورٹ بار

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت میں وکیل حامد خان کے دلائل مکمل نہیں ہو سکے جبکہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنی معروضات میں کہا ہے کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں… Continue 23reading سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جاسکتا، سپریم کورٹ بار

ہم نکلیں گے تو عمران خان رہا ہوں گے،فیصل جاوید

datetime 6  مارچ‬‮  2025

ہم نکلیں گے تو عمران خان رہا ہوں گے،فیصل جاوید

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہم نکلیں گے تو بانی پی ٹی آئی رہا ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پْرامن احتجاج ہمارا حق ہے، احتجاج سے متعلق پارٹی حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔ فیصل جاوید نے کہا… Continue 23reading ہم نکلیں گے تو عمران خان رہا ہوں گے،فیصل جاوید

گھریلو ملازمہ ماں بیٹیاں ایک کروڑ لوٹ کر فرار

datetime 6  مارچ‬‮  2025

گھریلو ملازمہ ماں بیٹیاں ایک کروڑ لوٹ کر فرار

گھریلو ملازمہ بن کر واردات کرنے والے گروہ نے 33تولے سونا اورغیر ملکی کرنسی چوری کی، پولیس لاہور ( این این آئی) لاہور میں گھریلو ملازمہ ماں بیٹیوں نے گھر سے ایک کروڑ لوٹ لیے۔پولیس کے مطابق گھریلو ملازمہ اور اس کی 2بیٹیوں نے لاہور کے علاقے سبزہ زار میں شہری عثمان کے گھر سے… Continue 23reading گھریلو ملازمہ ماں بیٹیاں ایک کروڑ لوٹ کر فرار

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو ‘جوکر’ قرار دے دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2025

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو ‘جوکر’ قرار دے دیا

دبئی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق آسٹریلوی ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو ‘جوکر’ قرار دے دیا۔سابق آسٹریلوی کوچ جیسن گلیسپی نے دعویٰ کیا کہ عاقب جاوید نے خود کوچ بننے کے لیے میرے اور گیری کے خلاف مہم چلائی، لگاتار تبدیلیوں پر ان کا بات کرنا مذاق سے کم نہیں۔جیسن گلیسپی… Continue 23reading قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو ‘جوکر’ قرار دے دیا

سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ڈیڈ لائن مقرر

datetime 6  مارچ‬‮  2025

سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ڈیڈ لائن مقرر

اسلام آباد(این این آئی) سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ستمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے ڈیجیٹل پورٹل لانچ کیا جائے گا، وزارت خزانہ اور کابینہ ڈویڑن کا سرکاری افسران کے اثاثوں کو ڈیکلیئر کرنے… Continue 23reading سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ڈیڈ لائن مقرر

پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ایک بار پھر پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 6  مارچ‬‮  2025

پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ایک بار پھر پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان میں دہشت گردی اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث گرفتار ملزم زبیر احمد عرف زیبو نے پڑوسی ملک سے مدد ملنے کا انکشاف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی انٹروگیشن رپورٹ کے مطابق ملزم زبیر 2016 میں کالعدم تنظیم میں شامل ہوا اور بلوچستان کے شہر تمپ میں سیکیورٹی… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ایک بار پھر پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کا انکشاف

1 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 555