ایک نئی سیل ٹرانسپلانٹیشن تکنیک کے ساتھ ذیابیطس ٹائپ ون کا علاج ممکن
لندن(این این آئی)ایک طبی تحقیق میں خون کی شریانیں بنانے والے خلیوں کے ساتھ انسولین پیدا کرنے والے خلیوں کی پیوند کاری سے ذیابیطس ٹائپ ون کا کامیابی سے علاج کرلیا گیا ہے۔ اس نئے علاج کے لیے مزید جانچ کی ضرورت ہے۔ کامیابی کی صورت میں لاعلاج حالت کا علاج ممکن ہوسکتاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ایک نئی سیل ٹرانسپلانٹیشن تکنیک کے ساتھ ذیابیطس ٹائپ ون کا علاج ممکن