پنجاب سیلابی صورتحال، اسکولز میں چھٹیوں کا بڑا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے چھٹیوں کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کر دیا ہے۔محکمہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے کئی اسکول سیلاب کے اثرات سے دوچار ہیں اور متعدد تعلیمی اداروں میں پانی… Continue 23reading پنجاب سیلابی صورتحال، اسکولز میں چھٹیوں کا بڑا اعلان






































