پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب میں سیلاب سے 30 اموات، ہزاروں دیہات زیر آب، 15 لاکھ سے زائد شہری متاثر

datetime 30  اگست‬‮  2025

پنجاب میں سیلاب سے 30 اموات، ہزاروں دیہات زیر آب، 15 لاکھ سے زائد شہری متاثر

ملتان /لاہور/کوئٹہ(این این آئی)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، اب تک صوبے میں سیلاب کے باعث پانی میں ڈوبنے سے 30 اموات ہوئی ہیں جبکہ ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے کہا ہے کہ… Continue 23reading پنجاب میں سیلاب سے 30 اموات، ہزاروں دیہات زیر آب، 15 لاکھ سے زائد شہری متاثر

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ

datetime 30  اگست‬‮  2025

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں نیو انرجی وہیکلز کے فروغ کیلئے قومی سطح پر ایک مراعاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد پالیسی اقدامات، سبسڈیز اور دیگر ترغیبات کے ذریعے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی صنعت کو فروغ دینا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق 2030 تک… Continue 23reading پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ

امریکی عدالت نے ٹیرف غیرقانونی قراردیدیا،صدرٹرمپ کا سخت ردعمل

datetime 30  اگست‬‮  2025

امریکی عدالت نے ٹیرف غیرقانونی قراردیدیا،صدرٹرمپ کا سخت ردعمل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے عائد کردہ بیشتر عالمی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا ہے جس پر امریکی صدر کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کئے گئے زیادہ تر ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading امریکی عدالت نے ٹیرف غیرقانونی قراردیدیا،صدرٹرمپ کا سخت ردعمل

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف

datetime 30  اگست‬‮  2025

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف

نئی دہلی (این این آئی)جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکارایک بار پھر خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے نئی جارحانہ عسکری حکمت عملی اپنانے جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا ادارے کے مطابق بھارتی فوج نے رواں ماہ کے دوران پانچ نئی BHAIRAV COMMANDOبٹالینز کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو پاکستان اور چین کے خلاف… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 30  اگست‬‮  2025

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 3لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک سال میں ایسے اقدامات کروں گی کہ اگر اگلے سال سیلاب آئے تو تباہی نہ ہو، مریم نواز

datetime 30  اگست‬‮  2025

ایک سال میں ایسے اقدامات کروں گی کہ اگر اگلے سال سیلاب آئے تو تباہی نہ ہو، مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ برسوں میں سیلابی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے، چاہے اس کے لیے نئے ڈیمز اور ریزر وائر کی تعمیر ہی کیوں نہ کرنی پڑے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading ایک سال میں ایسے اقدامات کروں گی کہ اگر اگلے سال سیلاب آئے تو تباہی نہ ہو، مریم نواز

آئندہ ہفتے بارشوں کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی

datetime 30  اگست‬‮  2025

آئندہ ہفتے بارشوں کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے بتایا ہے کہ مون سون کا موجودہ سلسلہ آج سے بالائی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ انہوں نے پیش گوئی کی کہ ستمبر کے پہلے ہفتے کے اختتام پر بارشوں کا ایک اور اسپیل پاکستان… Continue 23reading آئندہ ہفتے بارشوں کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی

دو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والا انٹرنیشنل کرکٹر چور نکلا’اعتراف جرم کرلیا

datetime 30  اگست‬‮  2025

دو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والا انٹرنیشنل کرکٹر چور نکلا’اعتراف جرم کرلیا

جرسی(این این آئی)دو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والے انٹرنیشنل کرکٹر پر چوری کا الزام ثابت ہوگیا۔پاپوانیوگینی کے وکٹ کیپر بیٹر ‘کپلن ڈوریگا’ نے چوری کا اعتراف کرلیا، جرسی کے دارالحکومت کی مجسٹریٹ عدالت نے ان کی ضمانت مسترد کرکے معاملہ رائل کورٹ بھیج دیا۔ڈوریگا 28 دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے تک جزیرے پر… Continue 23reading دو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والا انٹرنیشنل کرکٹر چور نکلا’اعتراف جرم کرلیا

چشتیاں’ ستلج میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں زیر آب، فصلیں تباہ

datetime 30  اگست‬‮  2025

چشتیاں’ ستلج میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں زیر آب، فصلیں تباہ

چشتیاں(این این آئی) دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے کے باعث چشتیاں کے نواحی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور سیکڑوں بستیاں زیر آب آگئیں۔بند ٹوٹنے سے پانی گھروں اور آبادیوں میں داخل ہو گیا، بستی میروں بلوچاں، موضع عظیم، قاضی والی بستی، بستی شادم شاہ اور دلہ عاکوکا… Continue 23reading چشتیاں’ ستلج میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں زیر آب، فصلیں تباہ

1 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 1,067